the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،31دسمبر(ایجنسی) دہلی ڈیرڈیولز نے جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ کے نویں سیشن کے لئے پہلی ٹریڈنگ ونڈو میں تجربہ کار بلے باز یوراج کو ٹیم سے ریلیز کر دیا. جبکہ فاسٹ بولر ایشانت شرما کو سن رائزرز حیدرآباد نے نکالا. آسٹریلیا کے دورے کے لئے ہندوستان کی ٹی 20 ٹیم میں جگہ پانے والے یوراج کو دہلی کی ٹیم نے 16 کروڑ روپے میں خریدا تھا. وہ 14 میچوں



میں 20 سے بھی کم کی اوسط سے صرف 248 رن بنا سکے تھے. 

ڈیرڈیولز کے سی ای او نے کہا، 'یوراج سنگھ عظیم کھلاڑی ہیں اور انہیں باہر کرنے کا مقصد اپنے بجٹ کو بہتر بنانا ہے. وہ اچھے فارم میں ہے اور ٹیم میں انہوں نے واپسی کی ہے. ہم نے بجٹ کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا. میں نے خود یوراج سے بات کی ہے اور ہمارے باہمی تعلق اچھے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.